کوئٹہ اور گوادر میں ٹارگٹ کلنگ4افراد جاں بحق ،پنجگور میں کارروائی کرکے تین شرپسندگرفتار کئے ، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ رک نہ سکی، سرکی روڈ پر ویلڈنگ گیراج پر فائرنگ سے تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ شہر میں دوماہ کے دوران ٹراگٹ کلنگ میں جاں بحق افراد کی تعداد پچاس سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سخت سیکورٹی انتظامات کے باوجود ٹارگٹ کلرز دندناتے پھر رہے ہیں



مشکے میں فورسز کا آپریشن ، ڈاکٹر اللہ نذر کے بھائی اور بھانجے سمیت14افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آوران میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر کے بھائی اور دوبھانجوں سمیت چودہ ارکان جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔کارروائی کے دوران نو عسکریت پسندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا



مری معاہدے کا پتہ ہے نہ ہی اسکا حصہ ہیں بلوچستان کے وسائل کا فائدہ عوام کو نہیں چند لوگوں کو پہنچ رہا ہے،سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ مری معاہدے کی ڈیل کا ہمیں پتہ نہیں ہے یہ ان کے درمیان ڈیل ہوئی ہے جن کے دستخط ہیں اور اس معاہدے کے وہی ذمہ دار ہیں نہ ہم مری معاہدے کا حصہ ہیں اور نہ ہی رہیں



ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والوں کو عام معافی و معاوضہ دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے اعلیٰ حکومتی اور عسکری حکام پر مشتمل ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں ریاست کے خلاف لڑنے والے جنگجوؤں کو ہتھیار ڈالنے کی صورت میں عام معافی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لڑائی ترک کرنے والے جنگجوؤں کی مالی امداد بھی کی جائے گی ۔ ایپکس کمیٹی نے دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے وسائل اور فنڈنگ کی تحقیقات کرکے پس پردہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی



بلوچستان میں لوڈشیڈنگ ،صوبائی اسمبلی کا شدید احتجاج ،کیسکو زمینداروں کو بلیک میل کررہا ہے، ارکان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے ارکان کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں لوڈشیڈنگ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے وسائل کو بروئے کار لاکرکوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کئے جائیں سیزن میں کیسکو حکام بجلی بند کرکے زمینداروں کو بلیک میل کررہے ہیں



سبی، ڈیرہ بگٹی اور گردونواح کے پہاڑی علاقوں میں بارش سیلاب سے درجنوں دیہات بہہ گئے کھڑی فصلیں تباہ لوگوں کی نقل مکانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+سبی +ڈیرہ مراد جمالی +ڈیرہ بگٹی : سبی ڈیرہ بگٹی کوہلو اور گردونواح کے پہاڑی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث تلی، ناڑی، چھتر ، فلیجی میں سیلابی ریلہ داخل ہوگیا، فلیجی ،تلی چانڈیا سمیت مختلف علاقوں میں درجنوں دیہات زیر آب آگئے ، جبکہ دریا ناڑی میں اونچے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے،



کوئٹہ، شہریوں کو گندا پانی فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ شہر میں شہریوں کو گندا پانی فراہم کرنے پر چیف سیکرٹر بلوچستان سے فوری طورپر رپورٹ طلب کر لی اور متعلقہ حکام کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس قائمقام سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں پیر کے روز حسب روایت 40 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا اجلا س شروع ہونے



ڈاکٹر عمران فاروق قتل میں ملوث ملزمان چمن سے گرفتار، ملزمان افغانستان میں موجود تھے، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق کیس میں پاکستانی اور برطانوی حکومت کو مطلوب دو مبینہ ملزمان کو بلوچستان کے پاک افغان سرحدی شہر چمن سے گرفتار کرلیا گیا۔متحدہ قومی موومنت سے تعلق رکھنے والے گرفتار ملزمان محسن علی اور خالد شمیم افغانستان سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہورہے تھے



بلوچستان،2کھرب43ارب روپے کا خسارے کا بجٹ پیش ،ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے7فیصداضافہ،خسارہ25ارب ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2015-16کے لئے 2کھرب 43ارب52کروڑ 8لاکھ روپے کا ٹیکس فری بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش پیش کردیا گیا ہے ۔ بجٹ میں خسارے کا تخمینہ26ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ساڑھے سات فیصد اضافہ اور پانچ ہزار نئی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے



بلوچستان میں پاکستان کیخلاف جنگ لڑنے والوں نے ہتھایار ڈالنا شروع کردیا ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں تیزی کے ساتھ پیش رفت ہو رہی ہے ،لندن پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں ،قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے ،پاکستان کے خلاف جو بھی ہتھیار اٹھا ئے گا انکے خلاف رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی ،بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے قومی دھارے میں شامل ہوئے ہیں جو خوش آئند ہے