پشاور: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضربِ عضب کامیابی سے جاری ہے اور شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی تازہ فضائی کارروائی میں کم از کم 40 شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 40 شدت پسند ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضربِ عضب کامیابی سے جاری ہے اور شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی تازہ فضائی کارروائی میں کم از کم 40 شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق رواں سال شدید مون سون بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دو ملین سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ مختلف حادثات میں سیکٹروں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : اگرچہ پاک بحریہ نے کراچی ڈاکیارڈ میں چھ ستمبر پر دہشت گردوں کے حملے پر چپ سادھ رکھی ہے، تاہم ڈان نے نیوی کے اندر بنیاد پرستی کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مون سون بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے کم از کم 256 افراد ہلاک اور دس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: غلام حیدر جمالی کو بدھ کے روز انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ مقرر کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چھ ستمبر کو کراچی میں نیوی ڈاک یارڈ پر ہونے والے حملے میں دہشت گرد دیوار میں سوراخ کرکے داخل ہوئے تاہم وہ پاک بحریہ کی تنصیبات کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: خطے میں خوفناک سیلاب نے دو روائتی حریفوں کو ایک بار پھر رابطوں پر مجبور کردیا ہےْ اور بھارتی وزیر اعطم نریندرا مودی کی پاکستان میں سیلاب سے متاثر علاقوں میں امداد کی پیشکش کے جواب میں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے انہیں شکریہ کا خط لکھا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پنجاب، شمالی علاقوں، آزاد جموں و کشمیر و دیگر مقامات پر طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 205 تک پہنچ گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بھاری جانی و مالی نقصان ہوا اور متاثرین کی امداد کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کی شام تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
یہ اجلاس اب پیر کی شام پانچ بجے ہوگا۔