پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری، 50 شدت پسند ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور / کراچی: پنجاب اور سندھ کے بجٹ آج صوبائی اسمبلیوں میں پیش کئےجائیں گے، پنجاب کی صوبائی کابینہ نے بجٹ ک منظوری دیدی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچ قوم پرستوں کے ممتاز رہنما نواب خیر بخش مری کو ان کے پیرو کاروں اور بیرون ملک مقیم بیٹوں کی خواہش کے مطابق کوئٹہ سپردِ خاک کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں گزشتہ رات ہونے والے امریکی ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں حقانی نیٹ ورک کے اہم کمانڈر حاجی گل بھی شامل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واب خیر بخش مری کے صاحبزادے جنگیز مری کے مطابق خیر بخش مری کا جسد سی 130 طیارے کے ذریعے کوئٹہ پہنچا دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بزرگ سیاستدان بلوچ قو م پرست رہنماء نواب خیر بخش مری انتقال کر گئے نواب خیربخش مری پانچ دن سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ تین دن سے کومہ میں تھے گزشتہ روز انتقال کرگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے جوانوں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آوروں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اے ایس ایف کیمپ پر پھرحملے کی اطلاع ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم پاکستان کو پیش کی گئی کراچی کے ہوائی اڈے پر حملے کی حتمی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدت پسندوں کا منصوبہ پرانے اور نئے ہوائی اڈوں پر کھڑے تمام جہازوں کو تباہ کرنے کا تھا۔