بعض عناصر نے عوام اور فوج کے رشتے پر وار کرنیکی مذموم کوشش کی جسے سمجھداری سے ناکام بنایا: آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔



فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کر رہی، نہیں لگاکہ ڈکٹیٹ کیاجا رہا: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کررہی، اب تک ایسا نہیں لگا کہ حکومت کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا ہے۔



وفاقی حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف بھر پور کارروائی کا فیصلہ ، روزانہ کی بنیار پر رپورٹ پیش کی جا ئے ، نگران وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اگلے 2 سے 5 سال میں پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا اور اس کے ساتھ حکومت نج کاری کا عمل بھی بحال کرے گی۔



آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پلان میں بتایا گیا تھا کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف سے ساڑھے 6 ارب روپے سےکم کا اثر  پڑےگا، آئی ایم ایف نے  پلان مسترد کرتے ہوئے 15 ارب روپے سے زائدکا اثر بتایا۔



نیشنل پارٹی اور بی این پی میں انتخابی اتحاد اور قومی ایشوز پر مشترکہ جدوجہد کے لئے اہم پیشرفت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ۔ نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے درمیان انتخابی ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے دونوں پارٹیوں کے مزاکراتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس میر کبیر محمد شہی ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں نے مشترکہ حکمت عملی کے حوالے سے مسائل اور انتخابی حلقوں کا جائزہ لیا اور پارٹیوں کی جانب سے ابتدائی تجاویز بھی ایک دوسرے کے سامنے پیش کئے۔



نگران وزیراطلاعات نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید کردی

| وقتِ اشاعت :  


ایک بیان میں مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، پاک فوج کی خدمات چہلم امام حسینؓ کے موقع پر طلب کی گئی ہیں۔



بلوچستان کی تمام سیاسی جماعتیں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جمہوری تحریک چلانے پر متحد ہوں ، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی سردار اختر مینگل نے صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں کو لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے جمہوری انداز میں تحریک چلانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو تجربہ گاہ نہ بنایا جائے