میرانشاہ میں کارروائی کے دوران پاک فوج کامیجر اور سپاہی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر سمیت دو فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔



کچھی کینال کی مرمت پر اخراجات وسائل کا ضیاع ہے حکومتی منطق

| وقتِ اشاعت :  


وزارت آبی وسائل نے کچھی کینال کی مرمت پر اخراجات کو وسائل کا ضیاع قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں سینیٹر پیر صابر شاہ کی زیر صدارت سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور سیلاب کے حوالے سے حفاظتی پلان کی بحالی کی پیش رفت… Read more »



سلامتی کونسل اور یو این سیکریٹری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکریٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو۔



بجلی بل کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے،48گھنٹوں میں ریلیف دینگے: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر  ریلیف کا اعلان کریں گے،  بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔



چیف الیکشن کمشنر کا حلقہ بندیاں 14 دسمبر تک مکمل کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا آئندہ عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں سے مشاورت کاسلسلہ جاری ہے، آج چیف الیکشن کمشنر سے مسلم لیگ ق ، تحریک لبیک پاکستان، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفود نے ملاقاتیں کیں۔



ہمارا سیاسی وانتخابی ایجنڈاایک ہے، لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ہماری جماعت انتخابات میں مسنگ لاپتہ افراد کی بازیابی کے نعرے کے ساتھ حصہ لے گی ہماری کوشش ہے کہ ملک بھر کی طرح عالمی سطح پر اس مسئلے کے پر امن اور مستقل بنیادوں پر حل کے خواہاں ہے یہی وجہ ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے عدالتی کمیشن کی رپورٹ بھی ملکی اور عالمی سطح پر سود مند ثابت ہوگی۔