سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس) کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس) کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کی اسکیمیں تو شامل کر لی جاتی ہیں لیکن فنڈز نہیں دئے جاتے،بلوچستان اس ملک کا مستقبل ہے جسے نظر انداز کرنے سے نقصان ہو گا،ہر آئینی اور سیاسی فورم پر بلوچستان کے حق کے لئے آواز بلند کرینگے،اگر اسی رفتار سے وفاقی منصوبے چلیں گے تو یہ اگلے 20 سال میں بھی مکمل نہیں ہونگے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو پی ایس ڈی پی 2022-23کے پیش رفت کا جائزہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیرک ریکو ڈیک مائننگ کمپنی کے وفد کی چیف ایگزیکٹو افسر مارک برسٹوو (Mark Bristow) کی سربراہی میں ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں کان کنی،انفارمیشن ٹیکنالوجی،توانائی، مواصلات اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔حکومت ملک میں سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔پاکستان کیکئی علاقے خصوصاً بلوچستان معدینات سے مالا مال ہیں ، ان قدرتی وسائل سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے لئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ۔ریکو ڈیک منصوبے کے حوالے سے حالیہ معاہدہ دونوں فریقین کے لیے فائدہ مند ہو گا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان ہر طبقہ فکر کی اولین ذمہ داری ہونی چاہئے کہ وہ مردم شماری ، خانہ شماری کی اہمیت و افادیت کو ملحوظ خاطر رکھ کر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں بالخصوص وہ علاقے جہاں کے عوام دیہاتوں ، گاؤں سمیت مختلف کلیوں میں رہتے ہیں بلوچستان وسیع و عریض سرزمین ہے جہاں منشتر آبادی ہونے کی وجہ سے گھر گھر پہنچنا کافی دشوار اور کٹھن ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت عارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط ارسال کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: شہید نواب اکبر بگٹی کے صاجزادے جمیل اکبر بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہاہے کہ جب ریاست دن دیہاڑے بلوچ خواتین،بچوں اور مردوں کو سالہاسال لاپتہ کررہی ہوتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گیس پریشر میں کمی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیراعلی کا اظہارِ برہمی وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکا کہنا تھا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ساتھ بارہا معاملہ کو اٹھایا لیکن ان پر کوئی اثر نہیں ہورہاہےاگرگیس کے مسائل حل نہ کئے تو بھرپور احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء میر اسد اللہ بلوچ اور انجینئرزمرک خان اچکزئی کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ، دونوں کے ایک دوسرے پر الزامات،ایوان نے تعلیمی اداروں، مساجد، مدارس کو بجلی و گیس کے بلوں میں استثنیٰ دینے کی قرار داد منظور کرلی جبکہ صوبے میں گیس پریشر کے مسئلے کے حل کے لئے ڈپٹی اسپیکر نے سوئی گیس کے جی ایم کو مراسلہ لکھنے کی رولنگ دے دی، امن و امان اور سی ٹی ڈی کے مسئلے پر آئی جی پولیس کو پیر کو طلب کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہےکہ بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد پاکستان کے ساتھ نویں جائزے کی کامیابی یقینی بنانےمیں اہم ہوگی اور مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کے ساتھ اگلا قدم اٹھاسکیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستان کا مستقبل آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنے میں مضمر ہے، سیاسی افراتفری کا ماحول بتاتا ہےکہ ہم اپنی معیشت کو پائیدار بنیادوں پر ترقی دینے میں کیوں ناکام رہے ہیں۔