پاک ایران بجلی منصوبے کی مفاہمت پر دستخط ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان اور ایران کے درمیان گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے 10 تا 13 مارچ تک ایران کا دورہ کیا۔



بلوچستان کے نوجوان قومی و بین الاقوامی سطح کے کھیل مقابلوں کیلئے خود کو تیارکریں،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کھیلوں سے محبت کرتے ہیں،بلو چستان میں کھیلوں کے انعقاد سے ملک اور دنیا بھر میں صوبے کے حوالے سے ایک مثبت پیغام جائے گا،نوجوان اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور قومی و بین الاقوامی سطح کے مقابلوں کے لئے خود کو تیار کریں۔



وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کا بلوچ مزاحمت کاروں کو مذکرات کی دعوت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/تربت: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تربت شہر کے لئے سٹی پروجیکٹ فیز 2 کے علاوہ ساؤتھ بلوچستان پیکج پر بھی کام جاری ہے ،ریکوڈک منصوبے کی وجہ سے بلوچستان کو آئندہ چند سالوں میں اربوں ڈالر کی آمدنی ہوگی ،



بلوچستان کو 15سو ارب روپے مالی خسارے کا سامنا ہے قدوس بزنجو۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کا مالی خسارہ 1500ارب روپے ہے، ترقیاتی مد میں سالانہ 100ارب ہوتے ہیں جن سے صوبے بھر میں بڑے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں مشکل درپیش ہوتی ہے،ماہی گیروں کو لیبر کا درجہ دے دیا گیا ہے، ماہی گیروں کے لئے ہیلتھ کارڈ کا اجراء، انجن اور کشیاں فراہم کی جائیں گی، ایران سے گوادر کے لئے 100میگا واٹ بجلی کی فراہمی جلد شروع ہوگی۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو گوادر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔



سینئر اور تجربہ کار افراد سے رہنمائی حاصل کرنا ہماری اہم معاشرتی قدر ہے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ اپنے سینئر اور تجربہ کار افراد سے رہنمائی حاصل کرنا ہماری اہم معاشرتی قدر ہے کیونکہ ان کے علم اور تجربہ استفادہ کر کے ہی ہم کامیابی سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔