پنڈی: بحرین کی پولیس میں نوکری کا اشتہار جعلی نکلنے پر امیدوارمشتعل، سڑک بلاک کردی

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی میں اوورسیز ایمپلائمنٹ سروس کی کمپنی سے متعلق بحرین میں پولیس کی بھرتیوں کا اشتہار سوشل میڈیا پر جاری ہوا تو ہزاروں افراد درخواستیں لے کر کمپنی کے دفتر کے باہر انٹرویوز کیلئے پہنچ گئے۔



بیان حلفی اشاعت کیلئے نہیں دیا تھا، نہیں معلوم کیسے لیک ہوا: رانا شمیم کا عدالت میں بیان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہےکہ ان کا بیان حلفی سربمہر تھا جو انہوں نے اشاعت کے لیے نہیں دیا تھا اور انہیں نہیں معلوم یہ کیسے لیک ہوا۔



بلوچستان حکومت کا حالیہ اقدامات آمریت کی بدترین مثال ہے ،راحب بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور بلوچستان بار کونسل کے چیئرمین بین الصوبائی راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ جاری ایک بیان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتیں اور اے این پی کے صوبائی صدر بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی اور دیگر کارکنوں کے خلاف کوئٹہ میں پرامن جلسے کے انعقاد پر ایف آئی آر کے اندراج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت کا حالیہ اقدامات آمریت کی بدترین مثال ہے



صوبے کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش و برفباری کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش و برفباری کا امکان ہے۔ مغربی ہواوں کا ایک سلسلہ آنے ولا ہے 29نومبر سے ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرنا شروع کرے گا ۔ جس کے نتیجے میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے اچھے امکانات ہے اس دوران اس سلسلے کا جھکاو ملک کے جنوبی علاقوں کے طرف ہو جائے گا تو 2دسمبر کی رات سے یہ سلسلہ بلوچستان میں مغرب سے داخل ہوگا۔



مونسپل کمیٹی بیلہ کے ملازمین کی ریلی ومظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


بیلہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے بجٹ میں اعلان کردہ 25 فیصد الاؤنس اور ملازمین کو چھ ماہ کی نان سیلری نہ ملنے کے خلاف مونسپل کمیٹی بیلہ کے ملازمین کی پر امن احتجاجی ریلی ملازمین نے ہاتھوں میں بینرز پلے اٹھاکر شہر کی مختلف شاہراہوں کا گشت کیا تفصیلات کے مطابق پیر کے روز مونسپل کمیٹی بیلہ کے ملازمین نیحکومت بلوچستان کی جانب سے بجٹ میں اعلان کردہ 25 فیصد الاؤنس نہ دینے اور گزشتہ چھ ماہ سے نہ ملنے والی سیلری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ریلی



مریم نےکس حیثیت میں اشتہارات سے متعلق ہدایات دیں، تحقیقات جاری ہیں: فرخ حبیب

| وقتِ اشاعت :  


سینیٹر فیصل جاوید کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کے دور حکومت میں میڈیا چینلزکو دیےگئے اشتہارات کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔



بلوچستان کے پہاڑی علاقے جنگلی بکروں کے شکار کی ویڈیو وائرل ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے پہاڑی علاقے جنگلی بکروں کے شکار کی ویڈیو وائرل ہوگی عوامی حلقوں کا وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت وائلڈ لائف حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پہاڑی علاقے میں جنگلی بکروں کے شکار کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں شکاری جنگلی بکروں کا شکار کر رہے ہیں۔