کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ مرکزی کمیٹی کے ممبر وضلعی آرگنائزر غلام نبی مری ،آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین ملک محی الدی لہڑی، لقمان کاکڑ، طاہر شاہوانی ایڈووکیٹ، ڈاکٹر علی احمد قمبرانی ماما نصیر مینگل ،نسیم جاوید ہزارہ ، ستار شکاری پارٹی کے نومنتخب ضلعی کونسلران ، کامریڈ مجید قمبرانی، رضا جان شاہیزئی، ماسٹر دوست محمد سرپرہ، قدر اللہ مینگل ،حمید بلوچ ،ڈاکٹر عباس لاشاری ،ماما دولت بلوچ ،میر سوراب خان مینگل، حاجی وحید لہڑی، میر محمد ایوب لہڑی، حاجی عبدالرئوف قمبرانی،حبیب شاہوانی۔
خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی ارکان نے تنخواہیں بڑھانے کا شور بلند کردیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نئی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری چھین لی ہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہ ہوا، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بہت زیادہ بڑھ گیا۔
لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگر عظمیٰ بخاری جیل بھیجیں تو جانے کو تیار ہوں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خضدار : بلو چستان کے علا قے کرخ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے معلم القران جاں بحق ہو گیا ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چارج ہو چکی ہے اور ن لیگ سے ون آن ون مقابلہ ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کم ہوا ہے، کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر 174.77 روپے کا ہے۔