پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سود کی شرح بڑھانے سے بینکوں کو فائدہ اورمعیشت کو نقصان ہوگا۔
سود کی شرح بڑھانے سے بینکوں کو فائدہ اور معیشت کو نقصان ہوگا، مفتاح اسماعیل
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سود کی شرح بڑھانے سے بینکوں کو فائدہ اورمعیشت کو نقصان ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو اور جسٹس (ر) رانا شمیم کا بیان حلفی بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی آنے لگی لوگوں کا کہنا ہے کہ چینی سستی ہونے سے غریب عوام کا فائدہ ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے جاری ہیں، مریم نواز سیسلیئن مافیا نہیں تو اور کیا ہیں۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹو کا اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی ایگزیکٹوز کے اراکین نے شرکت کیں۔ اجلاس میں برصغیر پاک وہند اور پشتونخوا وطن کی آزادی کے قافلے کے عظیم سالار خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے شہادت کی 48ویں برسی کے موقع پر 2دسمبر کو کوئٹہ میں منعقد ہونیوالے عظیم الشان جلسہ عام کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب میں ڈینگی مچھر کے حملوں سے 6 افراد کی جانیں چلی گئیں، مرنے والوں کا تعلق لاہور اور شیخوپورہ سے ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں جیسے جیسے سردی بڑھ رہی ہے گیس بھی نایاب ہوتی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے منتظمین کی جانب سے اختتامی سیشن میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا خطاب رکھنے پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سیخ پا ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ہائی وے پر ڈالروں سے بھرے ٹرک کا دروازہ حادثاتی طور پر کھل گیا جس سے سڑک پر ڈالروں کی برسات شروع ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں گزشتہ کئی روز سے جاری شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں کے نتیجے میں کم ازکم سترہ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔