صحافی اور ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹؤئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ دوروز پہلے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں اور ٹیسٹ مثبت آیا۔
صحافی غریدہ فاروقی بھی کورونا وائرس کا شکار
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صحافی اور ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹؤئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ دوروز پہلے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں اور ٹیسٹ مثبت آیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں آٹھویں روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ مختلف شہروں میں کرفیو کی خلاف ورزی اور لوٹ مار کے متعدد واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہزاروں امریکی شہری منگل کو بھی سڑکوں پر جمع ہوئے اور پولیس کے خلاف شدید… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکاخیل کرونا کے باعث ہلاک ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ میں لاک ڈاون کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی لیکن ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ایس او پی پر عملدرآمد مکمل طور پر نہیں ہو رہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں 2020 کی پہلی سہ ماہی کے دوران اسمارٹ فون مارکیٹ کو تاریخ کی سب سے بدترین کمی کا سامنا ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :ڈی جی پی ڈی ایم اے کورونا وائرس کے شکار ہوگئے محکمہ صحت کے مطابق پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عمران زرکون کورونا وائرس کے شکار ہوگئے رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو اپنے گھر میں آئسولیٹ کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کی نئی پروجیکٹ تجربہ کرنے والی ٹیم نے حال ہی میں ایک ایپ ‘وینیو’ متعارف کرائی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہورکی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس کے دوران خواجہ برادران پیش ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی حفاظت کے لیے ہنگامی پلان طلب کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دی۔