پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

| وقتِ اشاعت :  


سندھ میں لاک ڈاون کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی لیکن ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ایس او پی پر عملدرآمد مکمل طور پر نہیں ہو رہا۔



کوئٹہ : ڈی جی پی ڈی ایم اے کورونا وائرس کا شکار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :ڈی جی پی ڈی ایم اے کورونا وائرس کے شکار ہوگئے محکمہ صحت کے مطابق پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عمران زرکون کورونا وائرس کے شکار ہوگئے رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو اپنے گھر میں آئسولیٹ کر دیا۔



امریکی قید سے رہائی پانے والے ایرانی سائنسدان کیلئےطیارہ امریکا روانہ

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ ماہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی جانب سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ایرانی سائنسدان سائرس اصغری ہر طرح کے الزامات سے بری ہو چکے ہیں، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر وہ بہت جلد ایران واپس آ جائیں گے۔