کوئٹہ: وز یر خز انہ بلو چستان میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ آئند ہ ما لی سا ل کے بجٹ کی تر جیحا ت طے کر نے کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس بد ھ کو ہو گا جس میں بجٹ کے حوا لے سے تفصیلی تبا دلہ خیا ل اور آئند ما لی سا ل کی حکمت عملی مر تب کر نے کیلئے کا بینہ ار کان سے تجا ویز لی جا ئیں گی صو با ئی حکو مت عوا م کو مشکل وقت میں ریلیف فرا ہم کر نے کیلئے ہر ممکن اقدا مات کر رہی ہے۔