ڈنمارک میں گرل فرنیڈ، بوائے فرینڈ کے لیے آسانیاں

| وقتِ اشاعت :  


ڈنمارک نے اپنے ہی سرحدی قوانین میں ترمیم کی اور جوڑوں کے لیے ایک دوسرے کو دوبارہ دیکھنا آسان بنا دیا ہے۔ اتوار سے آپ کی گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ آپ سے ملنے کے لیے سرحد پار کرسکتے تھے۔ شرط بس یہ تھی کہ تعلقات کو ثابت کرنے کے لیے کوئی میسج، فوٹو یا خط جیسے ثبوت دکھانا لازمی تھے۔



کوئٹہ کشمیر آباد قمبرانی سریاب روڈ کی حالت زار ناگفتہ ہے،عطاء اللہ کرد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری عطاء اللہ کرد اور پی اس پی بلوچستان کے صوبائی صدر شمس مینگل نے کوئٹہ کشمیر آباد قمبرانی سریاب روڈ کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا ہے اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی و شہری انتظامیہ کی نااہلی کے باعث قمبرانی سریاب روڈ تباہ حالی کا شکار ہے‘ علاقے کا بنیادی ڈھانچہ خراب ہوچکا ہے۔