
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ چین کی طرف سے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ بیجنگ نومبر کے انتخابات میں شکست کے لیے ’کچھ بھی کرنے کو تیار ہے‘۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ چین کی طرف سے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ بیجنگ نومبر کے انتخابات میں شکست کے لیے ’کچھ بھی کرنے کو تیار ہے‘۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو ملک نیوکلیئر ہتھیار بنا سکتا ہے، وہ وینٹیلیٹرز کیوں نہیں بنا سکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شام کے شہر افرین میں پیٹرول سے بھرے ٹرک میں نصب بم کے دھماکے سے بچوں سمیت 46 افراد ہلاک ، 50سے زائد زخمی ہوگئے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ایڈمن آفیسرز ایسوسی ایشن سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کے صدر علی گل سرپرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی نے عارضی طور پر 2016 سے ایلیمنٹری کالج کی کھنڈر نما خستہ حال عمارت کو مرمت کے بعد درس و تدریس کا آغار کیا، جو انتہائی کامیابی سے جاری ہے۔ یہ پراجیکٹ حکومت بلوچستان کی درخواست اور اس یقین دہانی پر کہ یونیورسٹی کو 105ایکڑ زمین بلا معاوضہ مہیا کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب میں وزیراعظم کے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کو بڑا دھچکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کی طرف سے8 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو ختم کرنے کی پالیسی از خود حکومت کا غیر جمہوری ہونے کا اعتراف ہے اور اپنے منتخب کرانے کا مقصد واضح کیا۔نیشنل پارٹی 18 ویں کو رول بیک اور این ایف سی ایوارڈ میں کمی یا نظرثانی کو کسی صورت قبول نہیں کریگی بیان میں کہا گیا کہ ملک کی سیاسی معاشی سماجی اور معاشرتی ترقی و خوشحالی جمہوریت کے استحکام سے ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت: تحصیل تمپ کے مختلف علاقوں دازن،تمپ،گومازی،ملانٹ،پھل آباد،بالیچاہ،کلاہو،آزیان،نزرآباد اور کوشقلات سے ماسی عائشہ،بانک ماہ بی بی،گنجاتوں،ملنگ غفور، ذلیخہ، صابرعلی، دادشاہ، گنج بخش،مراد احمد،جاوید علی اورکیپٹن نودان نے مشترکہ اخباری بیان میں اسسٹنٹ کمشنر رحمت مراد کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سخت گرمی میں ہر علاقے کے غریب،بیوہ،مزدور اور بے سہارا مستحقین کے گھر جاکر راشن سپلائی کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
منگچر: منگچر سے تقریبا ً پچاس کلومیٹر دور سب تحصیل جوہان کے علاقہ نرمک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دوافراد جان بحق اورکمسن بچی سمیت دوافرادزخمی لیویز ذرائع کے مطابق منگچر سب ڈویژن کے سب تحصیل جوہان کے علاقہ نرمک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے۔