آٹا چینی کمیشن پر اعتراض کرنے والے سیاسی مخالفین ناکام ہوں گے، فردوس عاشق اعوان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آٹاچینی انکوائری کمیشن پر اعتراض کرنے والے سیاسی مخالفین کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔



خیبرپختونخوا: ’310 غیرملکیوں سمیت 5300 تبلیغی اراکین قرنطینہ میں ہیں‘

| وقتِ اشاعت :  


صوبہ خیبر پختونخوا میں اس وقت تفتان سے آنے والے زائرین اور خلیجی ممالک اور افغانستان سے آنے والے افراد کے علاوہ بڑی تعداد میں تبلیغی جماعت کے لوگ موجود ہیں جن کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔



ملک میں راہ موساد اور این ڈی سے سازشیں کر رہے ہیں،جمعیت ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستار چشتی مرکزی معاون حاجی حیات اللہ کاکڑ صوبائی نائب امیرمولوی محمدحیات مرکزی معاون مفتی فداالرحمن صوبائی معاون کنوئینرمولوی عبدالغفورکرخی ودیگر نے کہاکہ ملک دشمن قوتوں کی کارندے منظم منصوبے کی تحت ملک کے خلاف سازشیں عالمی گریٹ گیم کا حصہ ہے۔



گوادر بغیر ماسک کے گھومنے والی شہریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے بغیر ماسک کے گھومنے والے شہریوں کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے اورضلع بھر کے شہریوں سے کہا گیاہے کہ بغیر ماسک کے باہر گھومنے سے اجتناب کریں۔



عوام کے تعاون کے بغیر کرونا وائرس کو شکست نہیں دے سکتے، ڈاکٹر امین بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


واشک : پی پی ایچ آئی واشک کے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر ڈاکڑ امین اللہ بلوچ نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے پی پی ایچ آئی واشک کے ڈی ایس یو اسٹاف ضلع واشک کے مختلف بی ایچ یوز کے کیچمنٹ ایریا میں سیشن کررہے ہیں اور اس دوران لوگوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ او راحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے آگاہی مہم دے رہے ہیں۔