کراچی : پاکستانی شہریوں میں سے 44 فیصد کا یہ خیال ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے حامیوں کے درمیان ان دنوں شادی کرنا مشکل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : پاکستانی شہریوں میں سے 44 فیصد کا یہ خیال ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے حامیوں کے درمیان ان دنوں شادی کرنا مشکل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پی ٹی آئی ملکی سیاست میں تشد د ، نفر ت ، انتشار اور روغ گوئی کی بانی جماعت ہے 9مئی کا سانحہ پا کستان کی پارلیما نی سیاست اور قومی تاریخ مین سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں ۔یہ بات مسلم لیگ بلو چستان کے سیکر ٹری اطلا عات و تر جما ن چو ہدری شبیر نے اپنے ایک بیان میں کہی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات و ترجمان چوہدری شبیر نے کہا ہے کہ حکومت اور تمام آئینی ادارں کا نظریہ صرف اور صرف ملکی بقا قومی سلامتی اور ریاست کو درپیش سنگین معاشی سیاسی بحرانوں سے نجات ہونا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مینا مجید ممبر بلوچستان اسمبلی اور پارلیمنٹری سیکرٹری برائے بین الصوبی رابطہ نے خیالات کا اظہار میر بہرام بلوچ اور میر بہرام لہڑی کے ساتھ ایک نشست میں کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پر امن مظا ہر ین خصو صا خو اتین اور بچوں پر تشد د انتہائی قابل مذ مت ہے ۔ پر امن احتجا ج ہر شہر ی کا قا نو نی اور آئینی حق ہے سلگتے مسائل کا دامی حل پر امن بلو چستان اور پا کستان کی تر قی اور خو شحا لی کے لئے نا گز یر ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سرپرست اعلی سابق ایم این اے مولانا قمر الدین بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری اور ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عنایت اللہ رودینی نے کہا ہے کہ مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین شہریوں کی شہادت کے واقعہ کو انتظامیہ غیر سنجیدہ لے رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر گزشتہ تنازعات کے بعد تعمیر نو کے رجحانات کی پیروی کی جائے تو غزہ کی پٹی میں گھروں کی تعمیر نو کا عمل اگلی صدی تک جاسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین کے سرمایہ کاروں کا بڑا وفد چینی صوبہ خانان کے چیئرمین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عانگ جن عا کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے، وفد میں چین چیمبر آف کامرس پاکستان کمیونٹی کے چیئرمین شیخ فرمان بھی شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:لیاری میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ اور گیس کی بندش کے خلاف لیاری عوامی محاذ کے زیراہتمام جونا مسجد چوک کلری میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پر جوش انداز میں نعرے لگائے پانی دو بجلی دو گیس دو پانی دو ورنہ کرسی چھوڑ دو۔لیاری دشمن کے الیکڑک کو لگام دو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام گزشتہ چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 فیصد اور منطور شدہ الاونسز کی عدم ادائیگی کے خلاف 37 ویں روز بھی جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا