
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ ریلیز (declassify) کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ ریلیز (declassify) کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت مواد تخلیق کار اپنی ویڈیوز سے پیسے کما سکیں گے۔ اس وقت تک ٹک ٹاک پر بہت ہی محدود فیچرز دستیاب ہیں،… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکا پر لاٹھی چارج سمیت بدتمیزی کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ عورت مارچ کے شرکا سے خراب رویے کا نوٹس لے لیا ہے اور اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والے پاکستانی شہری مسجد نبوی ﷺ میں موجود تھے۔ اس دوران ان کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کے لیے رک گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)کی جانب سے رکن ممالک کو فراہم کردہ خفیہ سہ ماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے پاس تقریبا بم گریڈ تک افزودہ یورینیم موجود ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بہادرآباد میں بلڈرسے 4 نامعلوم مسلح ملزمان 5 کروڑ94 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے،بلڈرسے رقم چھینے جانے کے واقعے کا مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یونان میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک جب کہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
معروف گلوکارہ و اداکار حدیقہ کیانی لوگوں اور مختلف اداروں کے تعاون سے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہوجانے والے ایک گاؤں میں 100 نئے گھر تعمیر کروانے میں کامیاب ہوگئیں۔ حدیقہ کیانی نے ستمبر 2020 میں بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد وہاں کے متاثرہ عوام کے لیے وسیلہ راہ نامی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرینٹ کمپنی میٹا نے اپنے صارفین کو ماہانہ فیس کے بدلے ویریفائیڈ اکائونٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔