میونسپل کمیٹی کے ملازمین تنخواہوں سے محروم،ملا زمین کے گھروں میں فاقے، دکانداروں نے ادھار بھی بند کردیا،ملازمین کے احتجاجی مظاہرے و ریلیاں،قلات و اوستہ محمد کے ملازمین کے مسائل کون سنے گا

| وقتِ اشاعت :  


قلات: میونسپل کمیٹی کے ملازمین گزشتہ 9 ماہ سے تنخوایں نہ ملنے پر سراپااحتجاج تنخواوں کی عدم ادائیگی کے لیے احتجاجی ریلی ومیراحمدیار خان پریس کلب کے سامنے دھرنا دیکر نعرہ بازی کی۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی قلات کے ملازمین گزشتہ 9ماہ سے ریلزنہ ملنے کی وجہ سے تنخواوں کی عدم ادائیگی سے محروم ہے۔



پارٹی نے جس سیاسی سمت کا تعین کیا تاریخ نے اسے سچ ثابت کردیا،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شہید مجید بلوچ کے 46ویں برسی کے حوالے سے بی این پی کوئٹہ کی جانب سے کلی اسماعیل میں پارٹی کے سینئر رہنماء حاجی نذیر احمد لانگو کی رہائش گاہ پر تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا ریفرنس کی صدارت شہید مجید بلوچ کی تصویر سے کرائی گئی پروگرام کے مہمان خاص پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری تھے ریفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔



بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے سیل شدہ دکانوں کو کھولنے کاحکم خوش آئند ہے، انجمن تاجران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) کے مرکزی بیان میں بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے تمام سیل شدہ دکانوں کو کھولنے کے احکامات کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہاگیاہے۔



حکومت نے 14سینیٹرز کو 10ارب روپے میں خرید کر دھاندلی کی، مولانا واسع کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداور سلیکٹیڈ نیازی اور احتساب کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں نے دس ارب روپے میں چودہ سینٹرز کو خرید کر 2018 کے الیکشن کی دھاندلی پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔



حب، مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


لسبیلہ: صنعتی شہر حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ورثہ کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے ا لاش قومی شاہراہ پر رکھ کر شاہراہ بلاک کردیاریسکیو زرائع کے مطابق جمعرات کے روز حب میں چیئرمین کانٹا کہ قریب موبائل شاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے منصور چھٹہ نامی نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔



لسبیلہ میں پولیس نے بی ایریا کی ذمہ داری سنبھال لی، کوئٹہ میں پولیس نے لیویز تھانوں میں ایس ایچ او ز تعینات کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ضلع کوئٹہ اور لسبیلہ کے حدود میں لیو یز تھا نے پولیس کے حوالے کر نے عمل شر وع کر دیا گیا 5تھا نوں میں ایس ایچ او تعینا ت کر دیے گئے۔