کوئٹہ : بلوچستان حکومت کے ترجمان کی جانب سے اے پی سے متعلق ٹویٹ پر بلوچستان اسمبلی میں ہنگامہ، متحدہ اپوزیشن نے خاطرخواہ وضاحت نہ آنے پر واک آؤٹ کرلیا، جبکہ وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا ہے کہ ترجمان کے بیان کو سمجھنے کی ضرورت ہے انہوں نے کسی مخصوص فرد سے متعلق نہیں بلکہ اے پی سی سے متعلق بیان دیا ہے۔
اے پی سی سے متعلق بلوچستان حکومت کا ٹوئیٹ،صوبائی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ اپوزیشن اراکین کا واک آؤٹ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :