کوئٹہ: بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے ملازمین ڈاکٹرسعید بادینی، ظہیراحمد رند نے الزام عائد کیا ہے کہ بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے کوارڈینیٹر ناجائز طریقے سے ملازمین کو تنگ کررہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے ملازمین ڈاکٹرسعید بادینی، ظہیراحمد رند نے الزام عائد کیا ہے کہ بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے کوارڈینیٹر ناجائز طریقے سے ملازمین کو تنگ کررہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی تو ان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل میں پرویز مشرف کیس کا بھی حوالہ دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ،پی ڈی ایم اے و قبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچستان اسمبلی میں تاریخی بجٹ پیش ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی،صوبائی کابینہ، حکومتی اراکین، اور بلوچستان کے عوام کو تاریخی بجٹ پیش ہونے پر مبارکباد دیتے ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں قلت آب پر قابو پانے اور ڈیموں کی تعمیر کے لئے 50کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آئندہ مالی سال کے دوران محکمہ صحت کے لئے غیر ترقیاتی بجٹ میں 22.382بلین روپے مختص کئے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدرو رکن بلوچستان اسمبلی احمد نواز بلوچ نے کہا ہے کہ سریاب کے اسکولز میں اساتذہ کی کمی کو دور اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ طلباء کوقیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ سکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : دیہی ترقی ولوکل گورنمنٹ کے شعبوں کے لئے آنے والے مالی سال کے غیر ترقیاتی بجٹ میں 12.822بلین روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ ترقیاتی بجٹ کی مد میں 2.162بلین روپے رکھے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گیدڑ بھبکیاں دینےوالے بجٹ کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹرز ایسو سی ایشن کی چیئر مین پرائس کنٹرول کمیٹی اور اسسٹنٹ کمشنر قلات میر محمد ایوب مری سے ملاقات دودھ اور منی بسوں کے کرایہ بڑھا دیئے گئے دودھ 75 روپے ہول سیل میں اور 85 روپے میں فی کلو کے حساب سے دوکان پر ملے گی جبکہ قلات ٹو کوئٹہ کرایہ 220 روپے قلات ٹومستونگ 160 روپے اور قلات ٹو خضدار 230 روپے ایک سوار کا کرایہ ہو گی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں پاکستانی شائقین مایوسی کا شکار ہیں وہیں میچ سے قبل وائرل ہونے والی شیشہ بار کی ویڈیو نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے اور اسی ویڈیوکے باعث کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان لفظی جنگ اب شدت اختیار کرچکی ہے۔