کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے2500 اساتذہ کو برطرف کردیا ہے جن کی تعیناتیوں کا ریکارڈ موجود نہیں تھا لیکن تنخواہیں جاری تھیں برطرف کیے گئے اساتذہ کے علاوہ مختلف اضلاع میں 26 افسران کیخلاف بھی تحقیقات جاری۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے2500 اساتذہ کو برطرف کردیا ہے جن کی تعیناتیوں کا ریکارڈ موجود نہیں تھا لیکن تنخواہیں جاری تھیں برطرف کیے گئے اساتذہ کے علاوہ مختلف اضلاع میں 26 افسران کیخلاف بھی تحقیقات جاری۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیااللہ لانگو نے دعوی کیا ہے کہ رواں سال جنوری سے اب تک 200 سے زائد لاپتہ افراد اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں ہمارے پاس گھروں کو لوٹنے والوں کے یکم جنوری سے اب تک کے اعداد و شمار موجود ہیں، جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد ہزاروں میں نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : متا ثرین آل میڈیکل کالجز کا علا متی بھوک ہڑتالی کیمپ پا نچویں روز بھی جا ری رہا جھا لا وان میڈیکل کا لج خضدار،مکران میڈیکل کالج تر بت، اور لو ر لائی میڈیکل کالج،لو رلائی طلبا ء و طلبات نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ بی این پی نے ذاتی مفادات کے لیے بلوچ عوام کی محرومیوں کا کارڈ استعمال کررہی ہے بی این پی نے انتخابی مہم کے دوران لاپتہ افراد اور افغان مہاجرین سے متعلق معاملات پارلیمینٹ میں اٹھانے کا وعدہ کیا تھا، تاہم وہ اس میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر جہانزیب نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کے آئینی اور قانونی حقوق کو مقدم رکھا ہے اگر ہمارے مطالبات پر عمل درآمد نہیں کیا گیا تو آئندہ ہمارے اور حکومت کے راستے الگ ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مر کزی تر جما ن نے وفا قی بجٹ کو IMFکا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ در اصل اس بجٹ میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے اکنا میک کو ر ڈانیش کمیٹی نے گیس میں 200فیصد اضا فے کی سمر ی کا بینہ کو بجھوادی ہے اور ابھی ڈیزل کو مذید مہنگا کر نے سے بو جھ عوام پر پڑے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلو چستان ہا ئی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد ہا شم خان کا کڑ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 259ڈیرہ بگٹی کم،کوہلوکم،بارکھان کم،سبی کم لہڑی سے متعلق دائر انتخابی عذرداری پر محفوظ فیصلہ سناتے ہو ئے حلقے کے29پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کوئٹہ میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے امیدواروں طلباء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا اور نوجوان طلباء سے اپنی ہمدری یکجہتی کا اظہار کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : قومی شاہراہ پر سمان کے قریب ٹرک اور پک اپ میں تصادم خاتون سمیت دو افراد جان بحق تیرہ افراد زخمی سات شدید زخمی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے والدہ کو جگر عطیہ کرنے والے نوجوان عزیز رئیسانی کی عیادت جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔