
ہر سال کی طرح 2022 میں بھی واٹس ایپ نے متعدد فیچرز متعارف کرائے۔ ایک اندازے کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے سال بھر میں 20 سے زیادہ نئے فیچرز متعارف کرائے گئے۔ 2022 کے دوران میٹا کی زیرملکیت ایپ کی جانب سے پرائیویسی پر زیادہ توجہ مرکوز کی گئی۔ سال بھر… Read more »