خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی تین افراد جاں بحق۔
خضدار، قومی شاہراہ پر ایک اور حادثہ تین قیمتی جانیں لقمہ اجل بن گئیں
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی تین افراد جاں بحق۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں رمضان المبارک پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر رعایتی نرخوں پر فروخت ہونے والی اشیا تاحال ناپید ہیں وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان شروع ہونے سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ورکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے بی ڈی اے جو ائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی ملک کے ایوانوں میں بلوچستان کا مقدمہ لڑ رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی سمیت پنجاب کے دیگر تمام تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے طلباء کے مخصوص نشستیں کم کرنا قابل مذمت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی ایم سی ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز کی بندش کو سلیکٹڈ حکومت کی نا اہلی سمیت بے حسی اور لاپرواہی کی انتہا قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: 2018سے خالی بی آر سی تربت کی خالی اسامیاں پر نا کی جاسکیں، خالی اسامیوں پر این ٹی ایس کے بعد ٹیسٹ و انٹریو کو ہوئے ایک سال گزر گیا ہے مگر ابھی تک امیداروں کی تقرریاں نہیں کی گئیں جس سے شکوک و شبہات جنم لے رہا ہے ان خیالات کااظہار 2018کو بی آر سی تربت کی خالی اسامیوں کے لیئے این ٹی ایس میں شامل ہونے والے امیداروں نے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ایگز یکلچر آفیسرز ایسوسی ایشن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ڈی جی ریسرچ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا .
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جارہ کردہ بیان میں کہا کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے بلوچ و پشتون طلبہ و طالبات کے لئے مختص نشستوں میں کمی کسی صورت قبول نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نجی کمپنی کو پانچ ماہ کی ادائیگیاں نہ ملنے پر بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے15سے زائد آپریشن تھیٹرز میں کام بند کر دیا گیا۔ جس کے با عث 100 سے زائد آپریشن رک گئے ہیں،مریضوں کے رشتہ داروں اورتیما ر داروں نے آپریشنز تھیٹرز کی بند ش کے خلا ف احتجا جا بر وری روڈ کو بلا ک کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھاگ: آل پارٹیز تحصیل بھاگ کااجلاس نیشنل پارٹی بھاگ کے زیر اہتمام عبدالستاربنگلزئی کی صدارت میں منعقدہوا جس میں تحصیل بھاگ کی تمام سیاسی جماعتیں جس میں نیشنل پارٹی،جمعیت علماء اسلام،جاموٹ قومی موومنٹ،بھاگ کو پانی تحریک،جی ٹی اے،پی ٹی آئی،بی ایس او پجار،جے ڈبلیو پی،کمیونسٹ پارٹی،بازار یونین سابقہ بلدیاتی نمائندے کے رہنماؤں نے شرکت کی۔