قلات، حکومتی دعوؤں کے باوجود سستا بازار قائم نہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


قلات: حکومتی دعوؤں کے باوجود قلات میں سستا رمضان بازار قائم نہیں کیا جا سکا رمضان المبارک کے شروع ہو تے مہنگائی کا سونامی آگیا ہرچیز کی قیمتیں آسمان کو چھو نے لگی مہنگائی سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہو گئی۔



نواب بگٹی قتل کیس سے مطمئن نہیں، ملزمان کو سزانہیں دی گئی، نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


سانگھڑ: نواب محمد میر عالیٰ بگٹی نے کوٹ میر عالیٰ بگٹی میں بلوچ عوامی اتحاد سندھ اور میراں خان ٹرسٹ کے دفتر کا افتتاح کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں معززین علاقہ اور بلوچ اتحاد کے معززین بھی موجود تھے افتتاح کے بعد انھوں نے علاقے کے معززین سے بھی خطاب کیا میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواب میر محمد عالیٰ بگٹی کا کہنا تھا کہ اس وقت میں موسم جس طرح گرم ہے۔



مولانا فضل الرحمان کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر وزیراعظم کیخلاف درج کرائیں گے، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں صوبائی حکومت کی دعوے ناکام ہوگئے یوٹیلیٹی سٹورز بھی مہنگائی کنٹرول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی کئی یوٹیلیٹی اسٹورز خالی اور کہیں پر تالے لگے ہوئے ہیں اوراب تک وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے ماہ رمضان کے سامان نہ پہنچ سکیں خریدار پریشان۔



بلوچستان کی اعلیٰ عدلیہ اور ضلعی عدالتیں انصاف کی فراہمی کیلئے کردار ادا کررہے ہیں،جسٹس طاہرہ صفدر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محترمہ سید ہ طاہر ہ صفدر صا حبہ نے گوادر کا دورہ کیا اور(Judicial Rest House)کاافتتاح کیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس کے ہمراہ جسٹس نعیم اختر افغان،جسٹس اطہیر الدین کاکڑ،رجسٹر ار ہائی کورٹ روزی خان کاکڑ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (انسپکشن) عبدالقیوم لہڑی صاحب،سیشن جج گوادر طاہر ہمایوں صاحب،اور ما تحت عدلیہ ڈسٹرکٹ گوادر بھی ہمراہ تھے۔محترمہ چیف جسٹس نے کورٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا اوراطمنیان کا اظہار کیا۔



قلات، قومی شاہراہ پر ایک اور ٹریفک حادثہ 3افراد جاں بحق، 2زخمی

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات میں سنگداس کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات میں ابتدائی طبعی امداد کے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔



کسی بھی فورس کیلئے جدید تربیت بنیادی ضرورت ہے،کمشنر قلات

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: کمشنر قلات ڈویژن حافظ طاہر نے کہا ہے کہ کسی بھی فورس کے لیئے جدید تربیت بنیادی ضرورت ہے تربیت مکمل کرنے والے لیویز فورس کے جوان خوش نصیب ہیں کہ انہیں آج سے ملک کی سلامتی،عوام کے جان و مال کی تحفظ کی ذمہ داری سونپی جا رہی ہے مجھے امید ہے کہ لیویز فورس کے جوان اپنے حلف کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے مادر وطن کے چپے چپے کی حفاظت اور عوام کے جان ومال کی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔



کوئٹہ،کروڑوں کمانے والے پڑائیویٹ ہسپتال صرف 10 ہزار سالانہ جمع کروانے کے پابند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  کوئٹہ شہر میں قائم 50سے زائد پرائیویٹ ہسپتال تین سال میں محض 10ہزار روپے محکمہ صحت کو جمع کروانے کے پابند، کروڑوں کا کاروبار کرنے والے ہسپتالوں کومحض 20ہزار روپے میں لائسنس جاری کیے جاتے ہیں۔