تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنا باعث افسوس ہے، رشید کریم بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے سابقہ چیرمین رشید کریم بلوچ نے حکومت بلوچستان کی جانب سے تعلیمی اداروں میں سیاسی اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کے ردعمل میں کہا کہ بلوچستان میں طلباء سیاست کی ایک سنہری تاریخ ہے اور طلباء سیاست کی وجہ سے بلوچستان میں روشن خیالی کو فروغ ملی ہے۔ 



گوادر میں پانی بحران پر قابو پانے کیلئے منصوبہ بندی کی ضرورت ہے ، سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : دنیا بھر میں دو ارب لوگ پانی سے محروم ہیں ۔ مکران میں سالانہ 50ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوتی ہے۔ پا کستان میں کینال سسٹم سے پانی کاضا ئع ہورہاہے ۔ صاف پانی میسر نہ ہونے سے 26فیصد انسان بالغ ہونے سے قبل مرجاتے ہیں۔ ضلع گوادر میں پانی کا بحران پائیدار منصوبہ بندی موجودنہ ہونے کا نتیجہ ہے ۔ پانی کے استعمال میں احتیاط کی ضرورت ہے ۔ 



نئی جوڈیشل پالیسی میں پولیس اختیارات میں اضافہ ، وکلاء کا بلوچستان بھر میں احتجاج ، عدالتوں کا بائیکاٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں وکلاء تنظیموں نے نیشنل ڈویشل پالیسی میں ترامیم کے خلاف عدالتی کارروائی کابائیکاٹ کیا گیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان بار کونسل کی کال پر صوبے بھر میں وکلا کا عدالتی کارروائی سے 2 روزہ بائیکاٹ کیا گیا ۔



بلوچ قوم اپنی تہذیب و تمدن کو بچانے کیلئے قلم کوہتھیار بنائیں ،بی این پی ، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کراچی لیاری بلوچ ہال میں سیمینار بعنوان بلوچ قومی ثقافت “تاریخ اور مستقبل کے چیلنجز ” کا انعقاد کیا گیا سیمینار زیر صدارت مرکزی چیئرمین بی ایس او نزیر بلوچ منعقد ہوا ۔