
کوئٹہ+ اندرون بلوچستان : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پرپارٹی رہنماؤں یعقوب بلوچ امام بخش بلوچ پر قاتلانہ حملے کیخلاف کوئٹہ ، خضدار،ڈیرہ مراد جمالی اور سبی میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ اندرون بلوچستان : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پرپارٹی رہنماؤں یعقوب بلوچ امام بخش بلوچ پر قاتلانہ حملے کیخلاف کوئٹہ ، خضدار،ڈیرہ مراد جمالی اور سبی میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں چار اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے نواحی علاقے میاں غنڈی میں اس وقت ہوا جب پولیس کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے نواز شریف کا علاج اگر بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: گزشتہ پانچ سالوں کے دوران آغاز حقوق بلوچستان پروگرام کے تحت بلوچستان کے 149 طالب علموں کو بیرون ملک اعلی تعلیم کی غرض سے ایم ایس/پی ایچ ڈی کیلئے،ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لئے وظیفے ایوارڈکئے گئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بھاگ ناڑی میں صاف پانی کیلئے سولہ نوجوان ڈھائی سو کلو میٹر کا پیدل لانگ مارچ کرکے کوئٹہ کے قریب پہنچ گئے۔ قبائلی ، سیاسی و سماجی کارکنوں نے لانگ مارچ کے شرکاء کا دشت کے مقا م پر استقبال کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ ‘ سینٹرل کمیٹی کے اراکین ‘ بی ایس او کا مشترکہ اجلاس گزشتہ روز سراوان ہاؤس زیر صدارت پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ منعقد ہوا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی سیکرٹری ثقافت و سیاحت ظفر علی بلیدی نے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے صوبہ سندھ میں بلوچستان سے منتقل ہونے والے قدیم قیمتی نوادرات واپس حاصل کر لئے گئے ہیں جنہیں رواں سال بلوچستان یونیورسٹی میں قائم ہونے والے میوزیم میں نمائش کے لئے رکھ دیا جائے گا جس سے نہ صرف ان قدیم نوادرات کی حفاظت ممکن ہوگی بلکہ عوام کو بھی ان کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے سرکاری ملازمتوں میں بھرتیوں کیلئے عمر کی بالائی حد 43 سال کئے جانے کے بعد بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے تمام امیدواروں کیلئے حکمنامہ جاری کر دیا،پبلک سروس کمیشن کی کسی بھی آسامی کیلئے 43 سال کے امیدوار بھی درخواست دے سکتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میجر (ر)بشیر احمد نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھالنے کے فوری بعد اسپیشل مجسٹریٹ جاوید کرداور فوڈ اتھارٹی کے عملے کے ہمراہ کوئٹہ شہر کے مختلف فوڈ پوائنٹس ، ہوٹلوں اور اشیاء خوردنوش کی دکانوں کااچانک معائنہ کیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : حکومت نے او آئی سی کے اجلاس سے باہر آکر اپنی ناکامی پیش کی جبکہ حکومت کواو آئی سی کے اجلاس میں مکار دشمن سے مقابلہ کرنا چاہئے تھا۔ یہ بات سابق وفاقی وزیر اوربلوچ رابطہ اتفاق تحریک کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ نے گزشتہ شام اپنی رہائش گاہ پر اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔