وزیراعلی کا خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کیلئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں قائم کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے تمام محکموں کو گریڈ ایک تاپندرہ کی ڈویژنل اور ضلعی سطح پر خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے ڈویژنل اور ضلع کی سطح پر ریکروٹمنٹ کمیٹیاں قائم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ڈویژنل ریکروٹمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ڈویژنل کمشنر ہوں گے جبکہ ایڈیشنل کمشنر، متعلقہ محکمے کے ڈویژنل ہیڈ اور متعلقہ محکمے کا گریڈ 18 کا نمائندہ کمیٹی کے اراکین ہوں گے۔ 



سبی کا تاریخی میلہ شروع ، صحت مند جانوروں کی نمائش مختلف اسٹالز بھی لگائے گئے ہیں

| وقتِ اشاعت :  


سبی: سالوں پر محیط میرچاکرخان اعظم کے دور سے منعقد ہونے والا سبی کا سالانہ تاریخی اور ثقافتی میلہ مویشیاں و اسپاں 2019 کو رنگا رنگ، شاندار اور پروقار تقریب کا افتتاح گزشتہ روز وزیر اعلی بلوچستان جان کمال خان نے کیا ۔



کراچی میں لڑکا اور لڑکی کی لاشیں ملنے کا معاملہ، غیرت کے نام پر قتل کا شبہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حب ڈیم کے قریب پہاڑی سے ملنے والی نوجوان کی گلا کٹی لاش کی شناخت کرلی گئی تاہم خاتون کی تاحال شناخت ممکن نہیں ہوسکی جبکہ پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔



کیچ ،سیاسی جماعتوں تاجران اور سول سوسائٹی پر مشتمل آل پارٹیز ایکٹویسٹ الائنس کا قیام

| وقتِ اشاعت :  


تربت ; کیچ کی سیاسی پارٹیوں، انجمن تاجران اورکیچ سول سوسائٹی کااجلاس ،آل پارٹیز اینڈ ایکٹیوسٹ الائنس کاقیام، تفصیلات کے مطابق کیچ کی سیاسی و مذہبی جماعتوں،انجمن تاجران اور کیچ سول سوسائٹی کا مشترکہ اجلاس بی این پی کیچ کے آفس میں گزشتہ دنوں منعقد ہوا۔



بلوچستان میں سرمایہ کاری اور میگا منصوبوں میں مقامی افراد کو ترجیح دی جائے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے شہدائے جیونی کے برسی مناسبت پر بی این پی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔



سراج رئیسانی اور مجھ پر حملے بھارت نے کرائے ، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


جیکب آباد: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمہوریت کو خطرہ موجودہ حکمرانوں اور ان کی پالیسیوں سے ہے، سراج درانی کی بھونڈے انداز میں گرفتاری قابل مذمت ہے ، احتساب عدالتیں انتقامی عدالتیں بن چکی ہیں۔