طالبان تین حصوں میں تقسیم ہونگے ، فوجی انخلاء امریکی شکست نہیں ،مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار:  جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں طالبان تین حصوں میں تقسیم ہو جائیں گے ایک حصہ امریکہ کے ساتھ دوسرا افغان حکومت اور تیسرا حصہ چین اور روس کے پشت پناہی میں لڑیں گے اور وہ یہ نعرہ لگائیں گے کہ ہم امریکہ کو خطے سے نکالنا چاہتے ہیں ۔



چینی شہریوں کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ہے، فتح خجک

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی پاکستان کے ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ہے ان کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر سے سفر کرنے والے زائرین کو تفتان سرحد پر قیام و طعام کی بہتر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔



وزیراعلیٰ سے قاسم سوری کی ملاقات ، سیاسی ودیگر امور پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت مثبت اور تعمیری سرگرمیوں میں حصہ لینے والے رضاکار اداروں کی سرپرستی کرے گی اور ان اداروں کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا۔



بلوچستان حکومت کا جنگلات و جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے محکمہ جنگلات وجنگلی حیات کو جنگلات کے فروغ، جنگلی حیات کے تحفظ اورجنگلات کی غیرقانونی کٹائی کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔



حقوق کی بات کرنے پر ہمیں غدار کہا جاتا ہے ، وسائل پر ہمارا حق تسلیم کیا جائے ، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


سبی:  عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وبلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سردار اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خان عبدالغفارخان ( باچاخان ) اور خان عبدالولی خان کی سیاست عوام کیلئے تھی حقوق کی بات کرنے پر غدار کہا جاتا ہے ہمارے وسائل پر ہمارا حق تسلیم کیا جائے ۔



انجینئرنگ یونیورسٹی حب کیمپس کا پی سی ون تیار ، ایچ ای سی کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے حب کیمپس جامعہ کے قیام کے لئے موثر کوششوں کاآغاز ، 5ارب 30کروڑ روپے کا پی سی ون تیار ، ایچ ای سی کے حوالے کردیا گیا ۔



تربت ،دکانداروں کو دکانوں کے باہر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


تربت : انجمن تاجران تربت کاایک اہم اجلاس صدر حاجی شیرمحمدجوسکی کی صدارت میں مقامی ہوٹل میں منعقدہوا، اجلاس میں نائب صدرجمال مری، جنرل سیکرٹری محمد اسحاق دشتی، جوائنٹ سیکرٹری یوسف کے علاوہ مارکیٹ کے تمام صدورنے شریک تھے۔



بی ایس او پجار کے زیر اہتمام عرفان الحق صائم کے یاد میں محفل مشاعرہ کاانعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے زیراہتمام بین السانی محفل مشاعرہ بیاد عرفان الحق صائم منعقد ہوا جس کی صدارت بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجارکے مرکزی وائس چیئرمین ملک زبیر بلوچ نے کی۔



فارن سیٹوں کو ڈویژ نزمیں تقسیم کیا جائے، بلوچ ڈاکٹرز فورم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان نے فارن سیٹوں کو ڈویژن میں تقسیم نا کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال خالی فارن سیٹوں کو ڈویژنز میں تقسیم کیا جاتا تھا لیکن اس سال سیٹوں کو اپن میرٹ میں تقسیم کیا گیاہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اس کے پھیچے ایک مخصوص سوچ کارفرما ہے۔



بلوچستان کے حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، میر خورشید جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی :  بلوچستان نیشنل پارٹی نوشکی یونین کونسل احمدوال کلی شادیزی یونٹ کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر میر عطا اللہ مینگل منعقد ہوا. جس سے میر عطا اللہ مینگل سی سی ممبر میر خورشید احمد جمالدینی نے خطاب کیا۔