گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں کام پر پابندی ہٹا دی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

| وقتِ اشاعت :  


حب :  گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی پر عائید پابندی ہٹالی گئی، آج سے گڈانی کے پلاٹ نمبر 9اور10کے علاوہ باقی تمام پلاٹوں پر ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی سمیت ہر قسم کا کام شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ 



دالبندین،پیٹرول سے لوڈ گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی لاکھوں کے نقصانات

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین:  دالبندین پیٹرول سے لوڈ گاڑی میں آگ لگنے سے لاکھوں کے نقصانات تفصیلات کے مطابق تیل منڈی کے مقام پر پیٹرول سے لوڈ زمباد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 20 لاکھ روپے سے زائد کا پیٹرول سمیت ہزاروں نقدی اور گاڑی جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے ۔



ڈیرہ اللہ یار ، ایران جانیوالے زائرین کو بلوچستان داخلے پر روک دیا گیا، زائرین کا احتجاج قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد :  سندھ سے بلوچستان کے راستے داخل ہونے والے زائرین کی 21 گاڑیوں کے قافلے کو سندھ بلوچستان کے بارڈر ڈیرہ اللہ یار بائی پاس پرروکا گیا ۔ سندھ سے آنے والے زائرین جوکہ بلوچستان کے راستے ایران جارہے تھے ۔



دالبندین ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: دالبندین کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ بارہ افراد شدید زخمی تمام افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے افراد جو کہ روزگارکی تلاش میں پاکستان سے ایران کی طرف جانا چاہتے تھے ۔