کوئٹہ : پاک افغان بارڈر باب دوستی گیٹ کے مقام سے انتخابات کے دوران 24 سے26 جولائی تک ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہو گا۔
افغان بارڈر 24سے 26جولائی تک بند رہے گی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاک افغان بارڈر باب دوستی گیٹ کے مقام سے انتخابات کے دوران 24 سے26 جولائی تک ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل پی بی 32کے نامزد امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ قوم25جولائی گھروں سے نکلیں اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر کتاب پر ٹھپہ لگائیں ، استحصالی قوتوں سے قوم کو نجات دلائینگے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : حق ناتوار اور جھالاواں عوامی پینل کے سربراہ قومی اسمبلی 269 NA خضدار سے نامزد امیدوار میرشفیق الرحمان مینگل نے مستونگ خودکش دھماکے میں شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی اور ان کے دیگر ساتھی شہدا ء کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس اندوہناک واقعے کو ملک پاکستان کی تاریخ کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سعید احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی اتحاد و اتفاق اور صحیح سمت میں بہتر و حقیقی پالیسوں اور فیصلہ سازی سے دہشت گردی کو شکست دے کر وطن عزیز میں پائیدار امن و ترقی کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :صوبائی درالحکومت کوئٹہ میں وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، شدید گرمی میں کھڑے شہریوں کی حالت غیر ہوگئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی نواب ثناء اللہ خان زہری نے نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت دیگر افراد کی مستونگ میں خودکش بم دھماکے میں شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار میں بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر بم دھماکہ دو افراد زخمی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی صوبہ خیبر پشتونخوا کے ترجمان ،فرزند شہید بشیر بلور ،ہارون خان بلورکی شہادت کے المناک اور افسوسناک سانحہ کے برخلاف عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے زیراہتمام تین روزہ سوگ ، باچا خان مرکز میں پارٹی جھنڈا سرنگوں ،سیاہ پرچم آویزاں اور ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی جلسے ،ریلیاں نکالی گئیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے سربراہان و عہدیداران کی معطلی کا مطلب ان کے عہدے کی حیثیت سے حاصل شدہ اختیارات کی معطلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ; بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 29سے امیدوار سعید احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ عوام 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں کرپٹ ،کرپشن میں ملوث عناصر کو مسترد کرکے مخلص اورایماندار افراد کو کامیاب بنائیں ۔