چیئرمین این ایچ اے کوئٹہ پہنچ گئے،بولان،نصیر آباد،سکھر شاہراہ کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعظم کی ہدایت پر چیئرمین این ایچ اے کوئٹہ پہنچ گئے کوئٹہ،بولان،نصیر آباد،سکھر شاہراہ کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا پاکستان آرمی کی جانب سے بھی اسٹیل کے برج دیئے جائینگے



ملک بھر کے جامعات میں سیلاب متاثرہ طالعموں کے فیس معاف کئے جائیں،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پچھلے ایک مہینے سے جاری بارشوں کے باعث سیلاب جیسے قدرتی آفت نے بلوچستان کے بیشتر اضلاع سمیت ڈیرہ غازی خان ڈویڑن اور ڈسٹرکٹ لسبیلہ کو مکمل طور پر متاثر کیا ہے۔ تمام تر املاک کا سیلاب میں بہہ جانے کے سبب عوام معاشی حوالے سے انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو چکی ہے لہذا اس طرح کے سنگین حالات کا ادراک رکھتے ہوئے مذکورہ علاقوں کے طالبعلموں کی فیس مکمل طور پر معاف کی جائے۔



سیاست نے بیڑا غرق کردیا، کسی زمانے میں خوبصورت تھی، زرتاج گل

| وقتِ اشاعت :  


سابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ ماضی مین ان کے شوہر بہت ہینڈسم تھے اور وہ بھی کسی زمانے میں بہت خوبصورت ہوتی تھیں مگر اب سیاست نے ان کا بیڑا غرق کردیا۔



’لال سنگھ چڈھا‘ عامر خان کی 20 سال کی ناکام ترین فلم قرار

| وقتِ اشاعت :  


یوں تو بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سمیت دیگر خانز کی فلموں کو گزشتہ چند سال سے ناکامی کا سامنا رہا ہے، تاہم اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ ان کی گزشتہ 20 سال کی ناکام ترین فلم ثابت… Read more »