
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی اجلاس کی پہلی بار میزبانی کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی اجلاس کی پہلی بار میزبانی کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یروشلم: فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المکی اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے تحت تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے ہالینڈ پہنچ گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کھوکھلے نعروں اور جھوٹے دعووں سے ملک ترقی نہیں کرتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برمنگھم: ونڈسر کے شاہی محل میں برطانوی شہزادہ پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: امریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ روز اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی ننھی سی سبیکا کے بڑے بڑے خواب تھے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نال: نال کے قریب پک اپ الٹنے سے دو افرادجاں بحق دو زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے لئے مجوزہ ناموں پر غور کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس وڈھ میں پارٹی کے مرکزی صدر و چیئرمین پارلیمانی بورڈ سردار اختر جان مینگل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے زیر اہتمام کیڈٹ کالج میں معصوم نہتے کیڈٹس پر بدترین تشدد کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔