
لاہور: تحریک انصاف نے خواتین سے متعلق تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو 50 ملین ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف نے خواتین سے متعلق تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو 50 ملین ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جارجیا: امریکی ریاست میں فوجی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت سے سزا ہونے کی صورت میں ایس او پی پر کام شروع کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں زیر تعمیر فیکٹری کی دیوار گرنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات گئے کوئٹہ کے تھانہ منظور شہید کی حدود میں مشرقی بائی پاس پر واقع صنعتی زون میں پیش آیا۔ پلاسٹک کی زیر تعمیر فیکٹری کی دیوار کے ساتھ مزدور ٹینٹ لگاکر سورہے تھے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یولا: شمالی نائیجیریا کی ریاست عداموا کی ایک مسجد میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 24 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساہیوال: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کا مقابلہ آصف زرداری یا عمران خان سے نہیں بلکہ کچھ ایسی قوتوں سے ہے جو نظر نہیں آتیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر میں پانی اور بجلی کے بحران کا مستقل اور دیر پاء4 حل تلاش کیا جائے۔ صو بائی حکومت چینی کمپنی کے پلانٹ سے استفادہ حاصل کر ے۔ پانی کی سپلائی میں تعطل سے بچنے کے لےئے ٹینکروں کے واجبات بروقت ادا کےئے جائیں۔ چےئر مین میونسپل کمیٹی گوادر عابدر حیم سہرابی کا پر یس کانفرنس سے خطاب۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/ تمبو : بلوچستان کے علاقے بھاگ میں 11 ہزار ہائی ٹرانسمیشن لائن بجلی کی تار ٹوٹ کر ٹریکٹر ٹرالی پر گرنے سے چار خواتین جاں بحق جبکہ بچوں سمیت6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں یومیہ 50 لاکھ گیلن پانی فراہم کرنے کے منصوبے کے لیے مالی امداد فراہم کرے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ کی دفعہ 202 کالعدم قرار دینے کی نظرثانی درخواست مسترد کردی۔