
اسلام آباد : ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں میں بہتری کیلئے اقدامات کررہی ہے، پلاننگ کمیشن نے ویژن 2025ء کے تحت افرادی قوت، گورننس، فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ اور ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشنز سمیت مختلف شعبوں کیلئے مربوط منصوبہ بندی کی ہے۔