
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے شریف خاندان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے شریف خاندان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا جس کے لیے انہوں نے اپنے وکیل اختر شاہ کو مشاورت کے لیے دبئی طلب کرلیا، پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ حالات جو بھی ہوں پاکستان آکر انتخابی مہم کی قیادت خود کروں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن بلوچستان اسمبلی انیتا عرفان کیخلاف کرپشن کی شکایات کی جانچ پڑتال شروع کردی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئیں ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے صوبے میں بسنت بنانے اور پتنگ اڑانے پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیٹو کی رکن ریاست مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو صرف پاناما کا نہیں بلکہ اپنے تمام ادوار کا حساب دینا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سرِفہرست ہے جہاں نومولود بچوں کی شرحِ اموات سب سے زیادہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب میں 30 سالہ غیر ملکی خاتون کے ساتھ 4 ملزمان کی اجتماعی زیادتی کے بعد پولیس نے چاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے درمیان فاصلے اب تک نہیں سمٹ سکے۔