صوبائی حکومت سوشل سیکٹر کی ترقی کیلئے کام کررہی ہے، قمر مسعود

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات قمر مسعود نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سوشل سیکٹر کی ترقی کے ساتھ انسانی ترقی اور ان کی صلاحیتوں کے ابھارنے کے لئے نچلی سطح پر کام کررہی ہے۔ 



سعودی شہزادے عرش سے فرش پر

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: ریاض کے مشہورِ زمانہ ’’رٹز کارلٹن‘‘ فائیو اسٹار ہوٹل میں بدعنوانی کے الزامات کے تحت نظربند سعودی شہزادوں اور دیگر اہم شخصیات کے سونے کےلیے زمین پر لگائے گئے بستروں کی ایک مختصر ویڈیو امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے جاری کردی ہے۔ 



بلوچستان میں متعدد پریس کلبز کو تالے لگ چکے ہیں، بی یو جے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے بیان میں صحافت سے وابستہ افراد کو موجودہ حالات میں در پیش مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اندرون صوبہ متعدد پریس کلبز کو تالے لگ چکے ہیں اور صحافی برادری نہایت مشکل صورتحال کا سامنا کر رہی ہے ۔



پسنی فش ہاربر کی بحالی کیلئے نیشنل پارٹی کا دھرنا جاری

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : پسنی فش ہاربر بحالی کیلئے نیشنل پارٹی کی احتجاجی دھرنے کو ایک ہفتہ مکمل۔پسنی فش ہاربر سے پسنی کے لاکھوں ماہی گیروں کی روزگار وابستہ ہے ، نیشنل پارٹی مقامی ماہی گیروں کے لئے آخری دم تک جدوجہد کرتی رہے گی۔



ویتنام میں سمندری طوفان سے تباہی، 27 ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


سمندری طوفان ‘ڈمری’ ویتنام کے جنوب وسطی ساحلی علاقوں میں بڑی تباہی کا باعث بنا ہے اور اب تک اس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد کم 27 تک جا پہنچی ہے جب کہ 22 افراد اب بھی لا پتا ہیں۔