ہمارا فیس بک جیسا بننے کا کوئی ارادہ نہیں، ٹک ٹاک

| وقتِ اشاعت :  


ٹک ٹاک کے گلوبل بزنس سلوشن کے صدر بلیک چانڈل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فیس بک ایک سوشل پلیٹ فارم ہے، انہوں نے اپنے تمام الگورتھم سوشل گراف پر تیار کیے ہیں، یہی ان کی بنیاد ہے، مگر ہمارا ماڈل یہ نہیں، ہم ایک تفریحی پلیٹ فارم ہیں اور دونوں کمپنیوں میں یہ بہت بڑا فرق ہے۔



صوبائی الیکشن کمشنرکاڈسپلے سینٹرز کی تاریخ میں 30 جون تک کی توسیع

| وقتِ اشاعت :  


ڈسپلے سینٹرز کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالے سے قائم ڈسپلے سینٹرز کی تاریخ میں 11… Read more »



کیچ اور گوادر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ایک ہفتے کے دوران 40کیس رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ اور گوادر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ایک ہفتے کے دوران 40کیس رپورٹ،محکمہ صحت کے وی بی ڈی سیل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نعیم اللہ خان زرکون نے بتایا کہ بلوچستان کے دواضلاع گوادر اور کیچ میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ رپورٹ ہوا ہے



بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد قائم

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مغربی ایشیا کے دوران ورچوئل کانفرنس ہوگی جس میں بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان شریک ہوں گے جب کہ  اجلاس میں غذائی تحفظ کو لاحق خطرات اور دیگر شعبوں میں تعاون پر بات ہوگی۔



الیکشن کمیشن کی سیاسی شخصیات کی طرف سےلگائےگئےالزامات کی تردید 

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بعض سیاسی شخصیات کی طرف سے الیکشن کمیشن اورچیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاد و حقیقت کے برعکس اور غیر ذمہ دارانہ الزامات لگائے گئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن ان الزامات کی سختی سے مذمت اور تردید کرتا ہے



گوگل نے اے آئی چیٹ بوٹ میں انسانی شعور کے دعوے پر انجینئر کو معطل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


گوگل کی تیار کردہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی مبنی ایک چیٹ بوٹ میں انسانوں جیسے شعور کا دعویٰ کرنے والے انجینئر کو کمپنی نے معطل کردیا۔ گوگل کی ریسپانس ایبل اے آئی آرگنائزیشن کے سافٹ وئیر انجینئر بلیک لیمونی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں کمپنی نے معطل کر دیا… Read more »



شام سے پاکستانیوں کو لانے کیلئے PIA کا خصوصی طیارہ روانہ

| وقتِ اشاعت :  


شام میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ پاکستان سے شارجہ پہنچ گیا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق خصوصی طیارہ شارجہ کے راستے شام کے شہر حلب پہنچے گا۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ سے شارجہ پہنچا ہے،… Read more »