شمالی کوریا کے ہیکروں نے امریکہ اور جنوبی کوریا کے جنگی منصوبے چوری کر لیے

| وقتِ اشاعت :  


اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے جنوبی کوریا کے فوجی دستاویزات کی ایک بڑی تعداد چوری کر لی ہے جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو قتل کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔



طالبان لڑائی چھوڑ کر مذاکرات کی راہ اختیار کریں: افغان صدر

| وقتِ اشاعت :  


امریکہ نے باضابطہ طور پر دو یو ایچ ۔60 ہیلی کاپٹر افغان ائیرفورس کے حوالے کیے ہیں جو اس منصوبے کا حصہ ہیں جس کے تحت طالبان باغیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے لیے افغان فضائیہ کی صلاحیت کو مسلسل بڑھانا ہے۔



لاس ویگاس کنسرٹ فائرنگ؛ حملہ آور نے خفیہ کیمرے نصب کررکھے تھے

| وقتِ اشاعت :  


لاس ویگاس: امریکی ریاست لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ پر فائرنگ کرنے والے ملزم اسٹیفن پیڈک نے ہوٹل میں خفیہ کیمرے لگا رکھے تھے جب کہ ملزم نے حملے سے قبل ایک لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیے۔



روہنگیا مظالم پر خاموشی پر سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز بھی چھن گیا

| وقتِ اشاعت :  


لندن: میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے والی نوبیل انعام یافتہ برمی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین لیا گیا۔