جنیوا میں بلوچ ورلڈ آگنائزیشن کے زیر اہتمام کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی 36 ویں سیشن کے موقع پر ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے اقوام متحدہ جنیوا کے ہیڈ کواٹر میں سی پیک، بلوچ نسل کشی اور وسائل کے لوٹ مار و قبضہ گیری کے عنوان سے ایک سائیڈ ایونٹ کا انعقاد کیا۔



امریکا کا شمالی کوریا کے ساتھ لین دین کرنے والے ممالک پر بھی پابندی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا سے لین دین کرنے والے ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔



انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بھارت واپسی؟

| وقتِ اشاعت :  


ممبئ: بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کا کہنا ہے کہ مودی سرکار انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو بھارت واپس لا کر اگلے الیکشن میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنا چاہتی ہے۔



سعودی عرب میں تاریخ میں پہلی بار خواتین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار سعودی خواتین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی تاہم خواتین کو یہ اجازت کسی کھیل کا میچ دیکھنے کے لئے نہیں بلکہ قومی دن کی تقریبات کو دیکھنے کے لیے دی گئی ہے۔



دھمکیاں جوہری معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں، ایرانی صدر

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے ایران کبھی جوہری معاہدے کو نقصان پہنچانے میں پہل نہیں کرے گا البتہ جوہری معاہدے کو نقصان پہنچا تو بہت افسوس ہو گا اور امریکا معاہدے سے پیچھے ہٹ کر اپنی ساکھ کو نقصان پہنچائے گا جب کہ ہم کسی کی دھمکیوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔