گوگل نے اے آئی چیٹ بوٹ میں انسانی شعور کے دعوے پر انجینئر کو معطل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


گوگل کی تیار کردہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی مبنی ایک چیٹ بوٹ میں انسانوں جیسے شعور کا دعویٰ کرنے والے انجینئر کو کمپنی نے معطل کردیا۔ گوگل کی ریسپانس ایبل اے آئی آرگنائزیشن کے سافٹ وئیر انجینئر بلیک لیمونی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں کمپنی نے معطل کر دیا… Read more »



شام سے پاکستانیوں کو لانے کیلئے PIA کا خصوصی طیارہ روانہ

| وقتِ اشاعت :  


شام میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ پاکستان سے شارجہ پہنچ گیا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق خصوصی طیارہ شارجہ کے راستے شام کے شہر حلب پہنچے گا۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ سے شارجہ پہنچا ہے،… Read more »



کوئٹہ: سول اسپتال انتظامیہ کافارماسوٹیکل کمپنیوں کے نمائندگان کے اسپتال احاطہ میں داخلے پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ نے عوامی مشکلات کے پیش نظر نجی فارماسوٹیکل کمپنیوں کے نمائندگان کے اسپتال احاطہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے سربراہ سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ ڈاکٹر امین خان مندوخیل نے بتایا ہے کہ پابندی کا یہ اقدام بیرونی مریضوں اور اسپتال میں داخل مریضوں کو علاج معالجے کی بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے اٹھایا گیا .