گوادر : ایرانی سمندری فورس کی پاکستانی حدود میں کاروائی ۔ 12 ماہیگیروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ ان کی کشتیاں بھی اپنے ساتھ ضبط کرکے لے گئے۔
ایرانی سمندری فورس کی پاکستانی حدود میں کارروائی
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : ایرانی سمندری فورس کی پاکستانی حدود میں کاروائی ۔ 12 ماہیگیروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ ان کی کشتیاں بھی اپنے ساتھ ضبط کرکے لے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ شہر میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے بعد پی ٹی سی ایل نے ٹیلی فون اور براڈ بینڈ کی لوڈ شیڈنگ بھی متعارف کروائی دی پورے دن میں صرف چند گھنٹو ں ہی انٹر نیٹ اور ٹیلی فون سروس مہیا کی جانے لگی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کویت سٹی: خلیجی ملک کویت نے دہشت گردوں سے تعلق کے الزام میں 15 ایرانی سفارتکاروں کو بے دخل کرتے ہوئے ایرانی سفارتی مشنز کو بھی بند کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ بیت القدس: اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ خصوصی حج پروازوں کا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے اعلیٰ افسر کو ہلاک کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف جمہوریت کے لئے بوجھ اور ملکی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی کے چھوٹے بھائی حسین فریدون کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے سکم سیکٹر میں متنازع سرحدی علاقے ڈونگلام سے اپنی فوج نہ نکالی تو ہزیمت اٹھائے گا جب کہ صورتحال مزید کشیدہ ہوسکتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساؤ پالو: برازیل میں خاتون رکن اسمبلی کی شادی کی تقریب پر مظاہرین نے دھاوا بول دیا جس کی وجہ سے ان کی رخصتی پولیس کی بکتر بند میں ہوئی جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت کی خاتون رکن پارلیمنٹ اور یونین حکمران جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) رہنما روپا گنگولی پر خواتین اور ’ریپ‘ سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد مقدمہ درج کردیا گیا۔