واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کرنے والے تفتیش کاروں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’بہت خراب اور متنازع لوگ‘ قرار دے دیا۔
روسی مداخلت کی تحقیقات: ٹرمپ تفتیش کاروں پر برس پڑے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کرنے والے تفتیش کاروں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’بہت خراب اور متنازع لوگ‘ قرار دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روسی صدر نے امریکا کے ایک اور سابق انٹیلی جنس افسر کو سیاسی پناہ دینے کی پیش کش کردی تاہم پیوٹن کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا روس کا دشمن نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین میں ایک اسکول کے قریب دھماکے سے 7 افراد ہلاک اور بچوں اور خواتین سمیت 59 افراد زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ کے دارالحکومت میں 24 منزلہ رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی آگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سحری کے لیے اٹھنے والے مسلمانوں نے متعدد افراد کی جان بچائی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون انتظامیہ کو افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد میں اضافے کی سطح مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی حکومت کے ساتھ ان رپورٹس کی تحقیقات کے لیے کام کریں گے، جن میں انکشاف کیا گیا تھا کہ گذشتہ ماہ کوئٹہ سے داعش کے ہاتھوں اغواء کیے گئے 2 چینی باشندے تبلیغی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : چینی بحریہ کے ٹاسک گروپ کا پاکستان کا چارروزہ تربیتی و خیر سگالی دورہ آج اختتام پذیر ہوگیا ۔ چینی بحری افواج کے تین جہاز چانگ چن، جنگ ژونگ اور چاؤ ہواس ٹاسک گروپ کا حصہ تھے جس کی قیادت چین کے مشرقی بحری بیڑے کے ڈپٹی کمانڈررئیر ایڈمرل شین ہاؤ کررہے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوسلو+ناروے: ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے الزام لگایا ہے کہ ایران میں دہشت گردی کے واقعات میں براہ راست سعودی عرب ملوث ہے، اوسلو فورم میں تقریر کرتے ہوئے جواد ظریف نے الزام لگایا کہ سعودی عرب باقاعدہ دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جاسک : مکران کوسٹ کے ساحلی شہر جاسک میں ایرانی پولیس نے داعش کے 4دہشت گردوں کو ایک مقابلے میں ہلاک کیا، ان میں سے دوساحلی شہر جاسک کے باشندے تھے اور باقی دو غیر ملکی تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روم: اٹلی میں سینکڑوں افراد نے اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانے سے انکار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے ساتھ ذبردستی کی گئی تو وہ ملک چھوڑ دیں گے۔