بیجنگ ، نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ کا چینی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : چیف آٖ ف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ ان دنو ں چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اپنی آج کی مصروفیات کے ددران نیول چیف نے چینی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل شین جن لانگ سے ملاقات کی۔



فوج پر ’بلاجواز‘ تنقید کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ’ایف آئی اے‘ کے سائبر کرائم ونگ کو حکم دیا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس یعنی سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی فوج کو ’’بلا جواز تنقید و تضحیک‘‘ کا نشانہ بنانے والے عناصر کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔



شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی، 23 افراد ہلاک: مبصر

| وقتِ اشاعت :  


برطانیہ میں قائم ‘سیرئن آبزرویٹری فور ہیومن رائٹس’ نے کہا ہے کہ البکمل پر ہونے والی فضائی کارروائی امریکی قیادت والے اتحاد کی جانب سے ہو سکتی ہے، جو 2014ء کے اواخر سے داعش کو فضائی کارروائی کا نشانہ بناتا رہا ہے



گوادر مستونگ واقعات کھلی دہشت گردی ہے،رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے گوادر میں بے گناہ مزدوروں کے قتل اور مستونگ میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری پر خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔