
ایپل کے آئی فون 14 سیریز کے فونز ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے اور اس بار صارفین کو انہیں خریدنے کے لیے زیادہ خرچہ کرنا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایپل کے آئی فون 14 سیریز کے فونز ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے اور اس بار صارفین کو انہیں خریدنے کے لیے زیادہ خرچہ کرنا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رکن قومی اسمبلی، نام نہاد اسکالر اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے سنگین الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایسے ثبوت لانے کا اعلان کردیا، جنہیں لوگ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں اورنج لائن منصوبے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پراجیکٹ کے لیے 100 فیصد فنڈز سندھ حکومت نے فراہم کیے ہیں، بسیں چند روز میں کراچی پہنچ جائیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اس فیچر کے تحت ہوسٹ اور کو ہوسٹ کو یہ معلوم ہوسکے گا کہ کسی براڈکاسٹ کو لائیو سننے والے افراد کتنے تھے، کتنی بار اسے دوبارہ سنا گیا اور اسپیس کے دوران کتنے افراد نے بات کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاس ورڈ کے بغیر مختلف سروسز میں سائن ان ہونا کسی حد تک ممکن ہے مگر اکثر ایسا بہت مشکل ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 3 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اس مشکل کو حل کرنے کے لیے متحد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ فیڈو الائنس اور ورلڈ وائیڈ ویب… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ کہہ رہے ہیں کہ گھروں سے نکال کے ماریں گے، ابھی وہ حالات نہیں آئے ہیں یہ منہ اور مسور کی دال، یہ دھمکیاں دے رہے ہیں گھروں سے پکڑیں گے، کل پکڑنا ہے تو آج پکڑیں ہم تیار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جب کہ ایڈیشنل آئی جی خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واٹس ایپ نے کئی سالہ جانچ پڑتال کے بعد صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے بلآخر ’ میسیج ری ایکشن فیچر ‘متعارف کروادیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) لاہور کے ڈی آئی جی سی افضال کوثر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کچھ عرصہ پہلےکیے گئے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی گرفتاری پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا۔ اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پرویز الہٰی نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی میں نے کروانی ہے… Read more »