
وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے نظام کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردیتے ہوئے حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے نظام کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردیتے ہوئے حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تحقیقاتی ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مشتبہ شخص بیبگار امداد کو گرفتارکرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حالیہ اپ ڈیٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اب 32 افراد پر مشتمل گروپ کال کی اجازت دے دی، یعنی اب آن لائن کلاسز لینے والے اساتذہ اور طلبہ واٹس ایپ پر ہی گروپ وائس کال کرسکیں گے اور ان کی تعداد32 تک ہوسکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان نے بھی فرح کے حوالے سے سوال کا جواب نہیں دیا پی ٹی آئی کیوں اس سوال سے بھاگ رہی ہے؟
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دمشق کے قریب کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 5 شامی فوجی بھی شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے بعد وہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے اکیلے مالک بن جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ اپنے ذاتی خرچ پر کر رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ دورے پر جانے والے دیگر تمام افراد بھی اپنے ذاتی اخراجات پر جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس کے دوران مریم اورنگزیب کا کہنا… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رجسٹرار جامعہ کراچی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آج پیش آنے والے بدقمست واقعے کے باعث جامعہ میں 27 اپریل کو تدریسی اور غیر تدریسی عمل معطل رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ بقول توشہ خان کے 60 فیصد کابینہ ضمانت پر ہے تو کان کھول کہ سن لو، بہت جلد تم سمیت تمہاری پوری سابق کابینہ پکڑی جائے گی اور ان کو ضمانتیں بھی نہیں ملنیں۔