فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کے وکیل نے کمیشن نامکمل ہونے پر اعتراض اٹھادیا

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں بینچ کے سامنے اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ پڑھ کرسنایاگیا کہ فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو اس کا اثرجماعت اور چیئرمین دونوں پرہوگا۔



کراچی جلسے میں آمدکیلئے عمران خان کے چارٹر طیارےکا کرایہ کس نے ادا کیا ؟

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گذشتہ روز  جلسے کے لیے اسلام آباد سے  کراچی چارٹر طیارے میں پہنچے تھے جس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ  اس کا کرایہ  دبئی میں مقیم  پاکستانی بزنس مین نے ادا کیا۔



سعودی شہزادے نے ایلون مسک کی ٹوئٹر کو خریدنے کی پیشکش مسترد کردی

| وقتِ اشاعت :  


امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کےمالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور ٹوئٹر کے فی شیئر کی قیمت 54.20 ڈالر ادا کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔