سینٹ میں بلوچستان کی11خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں نے رابطے شروع کردئیے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان میں سینٹ کے انتخابات کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جمعہ کے روز سردی ہو نے کے باوجود جاری رہا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے اس سال مارچ میں11 سینیٹر ریٹائر ہوئے ہیں اور ان کے جگہ نئے سینیٹر 6 سال کیلئے منتخب ہو نگے



کوئٹہ ، ڈیرہ بگٹی اور جعفرآبادمیں فورسزکی کارروائی درجنوں گرفتار ،گیس لائن دھماکے سے تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ڈیرہ مراد جمالی (اسٹاف رپورٹر+نامہ نگار)کوئٹہ، ڈیرہ بگٹی اور جعفرآباد میں پولیس اور ایف سی نے کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرکے16ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی



سبی: بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

| وقتِ اشاعت :  


سبی (نامہ نگار)سبی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف زمیندا ر ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے سبی میں احتجاجی مظاہرے سے زمیندا ر ایکشن کمیٹی کے رہنما ؤں میرہیجو خان گشکوری



گوادرکو آپریشنل کرنیوالی کمپنیوں سے20سال تک ٹیکس نہ لینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے گوادر کو آپریشنل کرنے والی کمپنیوں سے 20 سال تک ٹیکس نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق گوادر ورکنگ گروپ پاک چائنا اکنامک کوریڈور کے اجلاس میں چینی حکام کا کہنا تھا کہ بندرگاہ کی تعمیر وترقی اور اس کی آپریٹنگ سے منسلک کمپنیوں کے لئے ایسی پالیسی مرتب کی جائے جس کے ذریعے انھیں ٹیکسوں سے چھوٹ حاصل ہو



شہداء کی قربانی تحریک ایندھن ہیں، سرزمین کا دفاع کرتے رہیں گے، بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں بلوچ قومی آزادی کے شہداء شہید امیر بخش سگار شہید حمیدشاہیں شہید شاہ محمد بگٹی شہید بازخان بلوچ شہید نثار مینگل شہید قمبرچاکر شہید الیاس نذر بانک جانل ڈومبکی بانک زامور ڈومبکی اور دیگر شہداء کو یاد کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ شہداء حق سچائی اور آزادی کے لئے خاک وطن پر قربان ہوکر فکری ورثہ کے طور پر انہوں نے ہمیں آزادی کا ایک نصب العین اور فلسفہ دیا ہمیں ان کی فکر اور نظریہ کے رہنمائی اور روشنی میں آگے بڑھنے چاہیے



گوادر ،افریقی باشندے کی لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)گوادر سے افریقی باشندے کی لاش برآمدکرلی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گوادر ایئر پورٹ کے قریب جناح ایونیو سے ایک افریقی باشندے کی دس سے پندرہ دن پرانی لاش برآمد کی گئی ۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ افریقی شہری کی موت بھوک کی وجہ سے ہوا ہے



پیرکوہ میں گیس پائپ لائن تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(این این آئی )ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے آٹھ انچ گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نامعلوم افراد نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں آٹھ انچ گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے علاقے میں گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی ۔



کرد گا پ ، مسلح افراد کا حملہ 3لیویز اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) مستونگ کے علاقے کردگاپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 لیویز اہلکار زخمی ہوگئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کردگاپ میں نامعلوم افراد نے لیویز کے عملہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی