
اسلام آباد(آزادی نیوز)وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ سیاستدانوں کو کوئی استثنا نہیں، این ٹی این نمبرلینا چاہیے۔ وزیراطلاعات نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ٹیکس ادا کرسکتے ہوں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آزادی نیوز)وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ سیاستدانوں کو کوئی استثنا نہیں، این ٹی این نمبرلینا چاہیے۔ وزیراطلاعات نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ٹیکس ادا کرسکتے ہوں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آزادی نیوز) چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک روزہ دبل سواری کے احکامات جاری کردیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوات (آن لائن) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی جناب محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سالہا سال سے وطن کے ہر گوشے سے بارود کی بو آرہی ہے ہمارے گھر ،حجرے ،جنازے ،شادی بیاہ تک محفوظ نہیں سوات جیسے خنک وادی کے مرد وزن کو مجبور کرکے مردان کی گرمیوں میں دھکیلا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (آن لائن)بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کی عسکری امداد کو معطل کرنے سے متعلق انتباہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست امریکہ و دیگر ممالک سے ملنے والی عسکری امداد کو بلوچ و سندھی قوم کی آواز کو کچلنے اور نسل کشی پر صرف کررہی ہے پوری بین الاقوامی برادری سے اپیل کرتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ( خ ن) موجودہ حکومت عوام کی اپنی حکومت ہے، اپنے بچوں کو تعلیم اور صحت کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے، ہم نے پولیو پر قابو پانے کی کوششوں میں کامیابی حاصل کی ہے اور صحت کے شعبہ میں عمومی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے محکمہ صحت کے حکام کو فعال اور نتیجہ خیز کردار ادا کرنا ہوگا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی میں دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکانے پاکستان کو2وکٹوں سے شکست دیدی ،سری لنکانے 285رنزکاہدف 8وکٹوں کے نقصان پرپوراکیا،سری لنکاکی جانب سے کمارسنگاکارانے 58رنزبنائے،سری لنکانے دوسراونڈے جیت کر5میچوں کی سیریز1-1سے برابرکردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز لانگ مارچ کی اندرونی سندھ پرُ جوش و انقلابی پذیرائی و سندھی قوم کی مارچ میں شمولیت نے سامراجی ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے جس سے خوف زدہ ریاست کے خفیہ اداروں کی جانب سے ماما قدیر و لانگ مارچ شرکاء کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بولان میڈیکل کالج میں تعینات130ڈاکٹرز کے تبادلے کردیئے گئے ۔صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کے مطابق کالج میں پڑھانے کیلئے صرف 30ڈاکٹرز کی ضرورت تھی جبکہ تعینات160تھے جنہوں نے اپنے تبادلے سفارش کی بنیاد پر کالج میں کرائے تھے اور یہاں بچوں کو پڑھانے کی بجائے پرائیوٹ کلینک چلاتے تھے یا غیر حاضر… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرا رہے ، کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے چھ درجے نیچے جبکہ قلات میں آٹھ درجے نیچے گرگیا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سیف اللہ شامی کے مطابق چوبیس دسمبر سے نئی لہر سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوات( آن لائن)پختونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین اوررکن قومی اسمبلی محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ پختون دہشتگردنہیں بلکہ محب الوطن قوم ہے مگربعض قوتیں اسے دنیاکے سامنے وحشی اوردہشتگردکی شکل میں پیش کررہی ہیں،ہم اس ملک میں بسنے والی تمام اقوام کو ان کے وسائل پر ان کا اختیار اور جائز حقوق دلانا… Read more »