پاکستان کی جغرافیائی حیثیت اہمیت رکھتی ہے امن ہوگاتوتجارت ہوگی ،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان،افغانستان اور بھارت کے پاس صرف اچھا دوست بننے کا آپشن ہے، حامد کرزئی سے متفق ہیں کہ اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں۔



ایوب اسٹیڈیم میں کرکٹ کھلاڑی لڑ پڑے، ایک ہلاک ، دو زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں دو کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں ایک کھلاڑی ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایوب اسٹیڈیم کے پارکنگ ایریا میں جاری ٹیپ بال کے ایک میچ کے دوران دو ٹیموں کے کھلاڑی… Read more »



وائس فار بلوچ مسن پرسنز کے لانگ مارچ کے شرکاء کو سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی، نصر اللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف تنظیم کے زیراہتمام وائس چیئرمین ماماعبدالقدیربلوچ کی قیادت میں شروع ہونے والا لانگ مارچ کوئٹہ سے کراچی اور اب کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوا ہے جسے ٹھٹھہ کے بعد سیکورٹی فراہم نہیں… Read more »



کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور پچیس سے زائد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور پچیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سرکاری و نجی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ۔کئی زخمیوں کی حالت خطرے میں ہے ۔ دھماکے سے کئی دکانوں اور ریڑھیوں کو نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق شہر کے گنجان آباد علاقے… Read more »



ترقیاتی منصوبوں کی معیاری اور بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈاکٹر عبدالمالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی معیاری اور بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور اس سلسلے میں کوتاہی کے ذمہ دار افسران کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، وہ جمعرات کے روز وفاقی اور صوبائی پی ایس ڈی پی… Read more »



کوئٹہ ، جان محمد روڈ پر پولیس مقابلے کے بعد ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے جان محمد روڈ پر پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہ گیر بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ انڈسٹریل پولیس کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ جان محمد روڈ پر کوچہ شیر محمد روڈ پر ان… Read more »



کوئٹہ یخ بستہ ہواؤں کی لپیٹ میں، کاروبار زندگی مفلوج، گیس پریشر میں کمی پر عوام نے گھیراؤ کی دھمکی دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آئی این پی)وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ،جس کی وجہ سے کوئلے اور لکڑی کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ کوئٹہ شہر میں گیس پریشر کی کمی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، شہریوں نے دھمکی دی ہے کہ… Read more »



اختیارات میں مداخلت کی جارہی ہے، لیگی وزراء کی نواب زہری سے شکایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی) بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جھالاوان سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری سے بدھ کے روز زہری ہاؤس میں ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن کے صوبائی عہدیداروں قبائلی شخصیات اعلیٰ بیوروکریٹس نے ملاقاتیں کی اور ان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال… Read more »



مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری مقامی لوگوں کے استحصال کے برابر ہے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن ) بلوچستان نیشنل پارٹی نے افغان مہاجرین کے انخلاء کے بغیر مردم شماری کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری غیر قانونی اور بلوچستان کے حقیقی عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے اور عوام کے معاشی اور معاشرتی… Read more »



وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا لانگ مارچ ٹھٹھہ پہنچ گیا، سیاسی و سماجی تنظیموں کا استقبال

| وقتِ اشاعت :  


ٹھٹھہ ( آئی این پی ) بلو چستان کے لا پتہ افراد کی با زیا بی کیلئے کو ئیٹہ سے اسلام آباد تک نکالا گیا پیدل لانگ ما رچ کے شرکاء کا ٹھٹھہ پھچنے پر شا ندار استقبال کیا گیا . مکلی کے حدود میں پھچنے پر ٹھٹھہ کی سیا سی سما جی تنظیموں کے… Read more »